وزیراعظم مودی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بھائی دوج کے تہوار پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔یہ تہوار آپسی رشتوں کو اور مضبوط کرے۔
بھائی دوج پر وزیراعظم کی مبارکباد - وزیراعظم
وزیراعظم نریندر مودی نے بھائی -بہن کے پیار اور محبت کی علامت کے تہوار 'بھائی دوج' پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نریندر مودی
بھائی دوج کا توہار رکشاہ بندھن کی طرح بھائی۔بہن کی محبت کی مثال ہے۔ یہ رواج ہر جگہ مختلف تریقوں سے منایا جاتا ہے۔
اس موقع پر بہن بھائی کے من پسند کے پکوان بناکر بھی کھلاتی ہیں۔