وزیراعظم نے ابتداً اپنے ٹوئٹ میں شیلا دیکشت کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں اچھے الفاظ میں یاد کیا۔
وزیراعظم نے آنجہانی رہنما کو گلہائے عقیدت پیش کیا - سابق وزیراعلیٰ
وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا دیکشت کی انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم شیلا کی جسد خاکی پر
اس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی شیلا دیکشت کے جسد خاکی پر گلدستہ پیش کیا اور
اہل خانہ سے مل کر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔