اردو

urdu

ETV Bharat / state

یوگیندر یادو کی مودی پر تنقید - prime minister

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کے منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ کی وجہ سے پورے علاقے میں دفعہ 144 لگا دی گئی ہے، اس مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔

یوگیندر یادو
یوگیندر یادو

By

Published : Dec 24, 2019, 5:57 PM IST

اس مارچ میں شامل یوگیندر یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'مودی جھوٹ بول رہے ہیں۔'

یوگیندر یادو، ویڈیو

منڈی ہاؤس میں احتجاج کو دیکھتے ہوئے بڑی تعداد میں دہلی پولیس اور سی آر پی ایف کے جوان تعینات کئے گئے۔

اس دوران یوگیندر یادو نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو واپس لینا ہی ہوگا، اگر حکومت این آر سی نافذ کرنا چاہتی ہے تو اسے بیروزگاری رجسٹر بھی تیار کرنا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details