اردو

urdu

ETV Bharat / state

رہائی کے بعد متاثرنوجوان کی پریس کانفرنس - uttar pardesh

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر سوشل میڈیا کے ذریعہ نکتہ چینی کرنے پر ذاکر علی تیاگی کو حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 23, 2019, 7:42 PM IST

اتر پردیش میں رہنے والے نوجوان ذاکر علی تیاگی نے بتایا کہ انہیں کس طرح سے یوگی آدتیہ ناتھ کے اشارے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

دہلی کے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ذاکر علی تیاگی نے اپنی روداد سناتے ہوئے کہا کہ میرا جرم صرف اتنا تھا کہ میں نے صحافی وسیم اکرم تیاگی کے ایک ٹویٹ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا۔ جس کے عوض میں مجھے 42 دن حوالات میں گزارنے پڑے۔

انہوں نے پولیس اہل کار پر الزام لگایا کہ مجھے سب سے زیادہ غم اس بات کا ہے کہ مجھے پولیس کی حراست میں لینے کے بعد بھی مجھے پولیس کی جگہ باہری لوگوں نے مار پیٹ کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details