'بھارت کو ابھینندن کی ہمت اور وقار پر فخر ہے' - بھارتی صدر
بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے ونگ کمانڈر ابھینندن کی بھارت واپسی پر ٹوئٹ کے ذریعہ ان کا خیر مقدم کیا ہے۔
رام
بھارتی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت واپس لوٹنے پر آپ کا پرجوش خیر مقدم ہے، آپ کی ہمت اور وقار پر ملک کو ناز ہے۔ مستقبل میں آپ کی اور بھارتیہ فضائیہ کی بہتر کارکردگی کی امید رکھتے ہیں۔