آندھرا پردیش کے چتور کے سیومس ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کی اوپری منزل پر تعمیرات کا کام چل رہا تھا۔
آندھرا پردیش: کووڈ ہسپتال کا سلیب گرنے سے حاملہ خاتون کی موت - زیر تعمیر سلیب گر گیا
آندھرا پردیش کے چتور میں ایک کووڈ ہسپتال میں زیر تعمیر سلیب گرنے سے ایک حاملہ خاتون کی موت ہوگئی ہے، جب کہ دو کورونا مریض زخمی ہوگئے۔
آندھرا پردیش: کووڈ ہسپتال کا سلیب گرنے سے حاملہ خاتون کی موت
اتوار کی رات زیر تعمیر سلیب گر گیا، وہاں ڈیوٹی پر موجود اٹینڈنٹ رادھیکا اس کی زد میں آگئی، جس سے اس کی موت ہوگئی۔ اور دو کورونا مریض زخمی ہوئے ہیں۔
جوائنٹ کلکٹر ویربرہمن اور بی جے پی کے ریاستی ترجمان بھانو پرکاش ریڈی نے حادثے کی اطلاع پر جائے وقوع کا معائنہ کیا۔