اردو

urdu

ETV Bharat / state

شراب کی دوکان پر سماجی دوری قائم نہیں کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا

لاک ڈاؤن 3.0 میں شراب کی دکان کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دہلی کے کشمیری گیٹ پر شراب لینے کے لیے لگی لمبی لائن کے دوران سماجی دوری کو قائم کرنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

By

Published : May 4, 2020, 6:20 PM IST

شراب کی دوکان پر سماجی دوری قائم نہیں کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا
شراب کی دوکان پر سماجی دوری قائم نہیں کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا

شراب کی دکانیں کھلنے کے بعد شراب نوشی کرنے والوں میں خوشی دیکھنے کو ملی۔ آج دکان کھلتے ہی شراب لینے کے لیے لمبی قطار لگ گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس لمبی لائن میں لگے لوگ سماجی دوری کا خیال نہیں رکھ رہے تھے۔ کشمیری گیٹ پر تقریباً دو کلو میٹر کی لمبی لائن لگ گئی، جہاں سوشل ڈسٹنسنگ کے خلاف ورزی ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

لائن میں لگے لوگوں کو وہاں سے بھگا دیا۔ جس کے بعد پولیس نے شراب کے ٹھیکے کو بند کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details