دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر آج اشونی اپادھیائے اور دیگر لوگوں کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا لیکن دہلی پولیس نے اسے ناکام بناتے ہوئے لوگوں کو ڈیٹین کر لیا۔
جنتر منتر پر اشونی اپادھیائے کے خلاف احتجاج کرنے پہنچے لوگوں کو پولیس نے ڈیٹین کیا - Police detained people who had come to Jantar Mantar
دہلی کے جنتر منتر کے نزدیک گزشتہ دنوں مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پہنچے لوگوں کو پولیس کو ڈیٹین کر لیا۔
لوگوں کو حراست
مزید پڑھیں: جنتر منتر معاملہ: زہر افشانی کرنے والے بی جے پی ترجمان سمیت چھ لوگ گرفتار
اس پورے معاملے پر دہلی پولیس نے 6 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم جنتر منتر آئے لوگوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہے ہیں انہیں پولیس کوئی کچھ نہیں کر رہی ہے لیکن ہم جب امن کے لیے مارچ کرنے جنتر منتر پہنچتے ہیں تو ہمیں پولیس پکڑ کر ڈیٹین کر رہی ہے۔