نوئیڈا میں پو لیشن کنٹرول بورڈ نے پولیس کے ساتھ مل کر مختلف سیکٹروں میں چھاپہ ماری کرکے کے بڑے پیمانے پر پالی تھین برآمد کی ہے ۔ ان کے خلاف کارروائی بھی کی گئی۔برہمپترا مارکیٹ کے گوڈاؤن میں چھاپہ ماری کے دوران بڑے پیمانے پر پالیتھین پائی گئی ۔اس کے علاوہ الک نندہ مارکیٹ میں بھی ریڈ ڈالی گئی وہاں سے بھی پالیتھین برآمد ہوئی ۔
پولیس اور محکمہ پولیشن کنٹرول بورڈ کی کارروائی - پولیس
پولیشن کنٹرول بورڈ نے پولیس کے ساتھ مل کرنوئنڈا کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ماری مہم کے دوران بڑے پیمانے پرپالی تھین برآمد کی
پولیس اور محکمہ پولیشن کنٹرول بورڈ کی کارروائی
اس تناظر میں 6 لوگوں کو گرفتار کرکے ضروری کارروائی کے بعد جیل روانہ کر دیا گیا ۔ کل بھی پولیس اور انتظامیہ نے مختلف سیکٹروں میں سڑکوں پر فروخت کرنے والوں اور دکانوں پر چھاپے مار کر پالی تھین قبضے میں لی تھی اور تین لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی تھی۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:28 PM IST