وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کی صبح گیارہ بجے آل انڈیا ریڈیو سے نشر ہونے والے پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے ملک کے عوام سے خطاب کریں گے۔ یہ 'من کی بات' کا 74 واں ایڈیشن ہوگا، جس میں وزیر اعظم مختلف ایشوز پر ملک کی عوام سے خطاب کریں گے۔
من کی بات پروگرام کے تحت وزیر اعظم کا خطاب آج - ای ٹی وی بھارت اردو
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو من کی بات پروگرام کے ذریعے ملک کے عوام سے خطاب کریں گے
pm
اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ماہ کے آخری اتوار کو من کی بات پروگرام کے تحت ملک کے عوام سے بات کی تھی۔ اسے آپ آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن پر سن سکتے ہیں۔
Last Updated : Feb 28, 2021, 7:09 AM IST