راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر مودی نے صدر کو قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے حالیہ مسئلوں سے واقف کرایا ہے۔
لداخ کی گلوان وادی میں ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان ہوئی پُرتشدد جھڑپ کے بعد مسٹر مودی نے کل لیہہ کا دورہ کیا تھا۔
وزیراعظم کی صدر جمہوریہ سے ملاقات - قومی اور بین الاقوامی
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو صدر جموریہ رام ناتھ کووند سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔
مودی نے کووند سے ملاقات کی، مختلف مسئلوں سے واقف کرایا
یہ بھی پڑھیں: سائنسداں دان کتوں اور گھوڑوں کی دیسی نسل پر تحقیق کریں: مودی
ایسا سمجھا جا رہا ہے کہ مسٹر مودی لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر دونوں ملکوں کے درمیان جاری تناؤکے حالات پر بھی صدر سے بات چیت کی۔