اردو

urdu

ETV Bharat / state

مودی کی پرنب مکھرجی سے ملاقات - MODI NAND PRANAB

وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کی۔ مسٹر مودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے سے قبل مسٹر مکھرجی کے ساتھ یہ ان کی خیر سگالانہ ملاقات ہے۔

مودی کی پرنب مکھرجی سے ملاقات

By

Published : May 28, 2019, 2:44 PM IST

وزیراعظم آج دن میں مسٹر مکھرجی کے گھر گئے اور انہوں نے ان سے ملاقات کرکے ان کی خیر وعافیت دریافت کی۔

مسٹر مکھرجی نے مسٹر مودی کا دل سے استقبال کیا اور دونوں ایک دوسرے سے گرمجوشی سے ملے۔ وزیر اعظم بننے بعد مسٹر مودی کی سابق صدر جمہوریہ سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

مسٹر مودی کو 30 مئی شام سات بجے راشٹرپتی بھون میں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لینا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details