اردو

urdu

By

Published : Dec 13, 2022, 12:35 PM IST

ETV Bharat / state

Mann Ki Baat مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

پی ایم مودی نے ریڈیو اور دور درشن پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کی ہیں۔ Last Episode of Mann ki Baat 2022

مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں
مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی 25 دسمبر کو آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے ہم وطنوں سے من کی بات کریں گے اور اس کے لیے انہوں نے لوگوں سے تجاویز مانگی ہیں۔ مودی ریڈیو اور دور درشن پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے ہم وطنوں سے روبرو ہوں گے، پی ایم مودی کا آئندہ اتوار کو نشر ہونے والا یہ پروگرام 2022 کا آخری پروگرام ہے۔ اس کے لیے انہوں نے اہل وطن سے تجاویز طلب کی ہیں۔ ideas and suggestions for Mann Ki Baat

انہوں نے منگل کو ٹویٹ کیا، "2022 کی آخری من کی بات اس مہینے کی 25 تاریخ کو ہوگی۔ میں پروگرام کے لیے آپ کی تجاویز حاصل کرنے کا منتظر ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ نمو ایپ، مائی گو پر لکھیں یا 7800-11-1800 پر اپنا پیغام ریکارڈ کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details