نریندر مودی نے پوتن کو ٹیلی فون کرکے مبارکباد دیں اور بات چیت میں مودی نے پوتن کے ساتھ اپنے پرانے تعلقات اور دوستی کو یاد کیا اور دونوں کے درمیان خاص اور خصوصی اختیارات حاصل ساجھے داری کو مضبوط بنانے میں کردار کی سائش کی۔
مودی نے پوتن کو سالگرہ کی مبارکباد دی - وزیراعظم نریندرمودی
وزیراعظم نریندرمودی نے روس کے صدر ولادیمر پوتن کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ہندوستان روس خصوصی طورپر خصوصی اختیارات حاصل ساجھے داری کو مضبوط بنانے میں ان کا رول قابل ستائش ہے۔
مودی نے پوتن کو سالگرہ کی مبارکباد دی
دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ہمیشہ رابطے میں رہنے اور کووڈ 19 وبا سمیت سبھی عالمی چیلنجوں سے مقابلے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ مودی نے عوامی صحت کے پس منظر سدھرنے کے بعد پوتن کا ہندوستان میں استقبال کرنے کی خواہش ظاہر کی۔