اکھل بھارتی دلت مسلم ادھیکار منچ کے ذریعہ دارالحکومت دہلی کے پریس کلب میں یہ اعلان کیا ہے کہ ہجومی تشدد کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پریس کانفرنس کے دوران سابق رکن پارلیمان پی ایل پونیا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ برس میں ہجومی تشدد کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے وہ افسوس ناک ہے۔