ملک کے چار بڑے شہروں میں تین دن بعد پیر کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ پیٹرول آٹھ سے نو پیسے اور ڈیزل چار سے پانچ پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔
ملک کی تیل مارکیٹنگ شعبے کی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق 'دہلی میں پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 72.65 روپے اور ڈیزل 65.75 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔