اردو

urdu

ETV Bharat / state

پٹرول 6 پیسے اور ڈیزل 9 سے 19 پیسے سستا ہوا - delhi

ملک میں مسلسل چوتھے روز بھی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

پٹرول اور ڈیزل

By

Published : Jun 17, 2019, 6:17 AM IST

آج پٹرول 6 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 9 سے 10 پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔

دہلی میں پٹرول کی قیمت چھ پیسے کم ہو کر 69.93 روپے فی لیٹر ہو گئی۔ گزشتہ دن اس کی قیمت 69.99 روپے فی لیٹر تھی۔ ڈیزل کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 63.84 روپے فی لیٹر پر آ گئی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details