اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: مجبوری میں فٹ پاتھ پر گزرتی زندگی

دہلی میں ایمس کے پاس دور دراز سے آئے لوگوں کے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ یہ لوگ فٹ پاتھ پر رہنے کے لئے مجبور ہیں۔

لاک ڈاؤن: فٹ پاتھ  پر زندگی گزارنے پرمجبور لوگ
لاک ڈاؤن: فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پرمجبور لوگ

By

Published : Apr 4, 2020, 1:39 PM IST

دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے درمیان ضرورت مند لوگوں کے رہنے اور کھانے کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز سے آئے لوگوں کو در در کی ٹھوکر کھانی پڑرہی ہے۔

صورت حال یہ ہے کہ لوگ فٹ پاتھ پر زندگی گزار رہے ہیں۔

دہلی کے ایمس کے پاس دور دراز سے آنے والے لوگوں کے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ یہ لوگ فٹ پاتھ پر رہنے کے لئے مجبور ہیں۔

جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بتا دیں کہ 'دہلی حکومت نے ہدایت دی ہے کہ دہلی میں رہنے والے تمام لوگوں کو حکومت رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کرے گی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details