اردو

urdu

ETV Bharat / state

جدید دور میں قدیم روایت

ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں واقع جیور میں ایئر پورٹ تعمیر کیا جائے گا جس کے لیے انتظامیہ نے کسانوں کی زمین اپنی تحویل میں لینے کے لیے منادی کروائی گئی۔

By

Published : Aug 4, 2019, 12:05 AM IST

جدید دور میں قدیم روایت

تفصیلات کے مطابق گوتم بد نگر میں تیار ہونےوالا ہے ایئر پورٹ جو دہلی ایئر پورٹ سے بھی تین گنا بڑا ہوگا جو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہوگا۔

جدید دور میں قدیم روایت، ویڈیو

اطلاعات کے مطابق سنہ 2023 تک یہاں سےپروازیں شروع ہوجائیں گی اور اس کے لیے انتظامیہ نے علاقہ کے کسانوں کی اراضی معاوضہ دے کر زمینیں اپنی تحویل میں لینے کے لیے اعلان کرایا ہے۔

اس بات کو یقینی بنانے اور عوام تک پہنچانےکے لیے جدید دور میں پرانی روایت کو بروئےکار لایا گیا اور منادی کے ذریعہ سب کو باور کرایا جارہا ہے کہ جن کسانوں نےاراضی کا پیسہ لے لیا ہےان کی اراضی پر انتظامیہ 6 اگست تک قبضہ کرلےگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details