اردو

urdu

ETV Bharat / state

عآپ کی کامیابی پر پرانی دہلی کے عوام کا ردعمل - دہلی اسمبلی انتخابات 2020

دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کی ہے۔ انتخابات کے نتائج پر پرانی دہلی کے عوام سے بات چیت کی گئی۔

old delhi public reaction on the victory of aam aadmi party
عآپ کی کامیابی پر پرانی دہلی کی عوام کا ردعمل

By

Published : Feb 11, 2020, 8:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:40 AM IST


دہلی میں عام آدمی پارٹی نے تاریخ کو دہراتے ہوئے 2015 کے انتخابات کی طرح ہی 2020 میں بھی کامیابی حاصل کی۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے پرانی دہلی کے عوام سے بات چیت کی۔
انہوں نے بتایا کہ 'عام آدمی پارٹی نے عوام سے اپنے ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر ووٹ مانگے تھے۔'

عآپ کی کامیابی پر پرانی دہلی کی عوام کا ردعمل
دہلی کی عوام نے یہ صاف کر دیا کہ انہیں کام کرنے والی سیاست زیادہ پسند ہے۔ اس لیے انہوں نے عام آدمی پارٹی کو دوبارہ شاندار جیت سے ہمکنار کیا ہے۔

مقامی افراد کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارتی جنتا پارٹی ووٹوں کی تقسیم سے متعلق بیانات سامنے آرہے تھے وہ دہلی کی عوام کو ایک دوسرے سے لڑانے والے بیانات تھے اور ان بیانات کا اثر عوام میں دیکھنے کو بھی ملا.

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:40 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details