اردو

urdu

او ڈی او پی ٹول کٹز تقسیم

نوئیڈا میں ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ ٹول کٹ منصوبہ بندی کے تحت پانچ مستحقین کو قرض کے چیک تقسیم کیے گئے۔

By

Published : Dec 4, 2020, 12:54 AM IST

Published : Dec 4, 2020, 12:54 AM IST

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ ٹول کٹ منصوبہ بندی
ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ ٹول کٹ منصوبہ بندی

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں ریاستی حکومت کی ترجیحات کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ سہاس ایل وائی اور چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ کے مشترکہ تعاون میں او ڈی او پی(ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ) ٹول کٹ سکیم کے تحت پانچ مستحقین کو قرض کے چیک تقسیم ادا کیے گئے جبکہ پانچ مستحقین کو ٹول کٹز تقسیم کئے گئے ہیں۔

پانچ مستحقین کو ٹول کٹز تقسیم کئے گئے ہیں

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوتم بدھ نگر، ڈسٹرکٹ بینک منیجر گوتم بدھ نگر اور فائدہ اٹھانے والے موجود تھے۔

نوئیڈا میں ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ ٹول کٹ منصوبہ بندی کے تحت پانچ مستحقین کو قرض کے چیک تقسیم

جیور تحصیل کے چانچلی گاؤں کی ملکہ، سکینہ، نجمہ، رخسانہ اور سیما کو ٹول کٹز تقسیم کیے گئے جبکہ مختلف کاروباری سرگرمیوں کے لیے بطور قرض چار لاکھ سے 10 لاکھ تک روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔

ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ ٹول کٹ منصوبہ بندی

ABOUT THE AUTHOR

...view details