اردو

urdu

ETV Bharat / state

'انتخابی مہم میں کسی طرح کی کوئی بیان بازی نہیں ہوئی'

قومی دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات 2020 کے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس درمیان گریٹر کیلاش سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سوربھ بھردواج نے کہا کہ 'انتخابی مہم میں کسی بھی طرح کی کوئی بنان بازی نہیں ہوئی ہے۔'

'انتخابی مہم میں کسی طرح کا کوئی بیان بازی نہیں ہوئی'
'انتخابی مہم میں کسی طرح کا کوئی بیان بازی نہیں ہوئی'

By

Published : Feb 8, 2020, 8:50 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:44 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات 2020 کے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

'انتخابی مہم میں کسی طرح کی کوئی بیان بازی نہیں ہوئی'

وہیں اسمبلی انتخابت کے موقع پر عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سوربھ بھردواج نے کہا کہ 'انتخابی مہم میں کسی طرح کی کوئی بیان بازی نہیں ہوئی ہے۔'

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'اگر شاہین باغ نہیں ہوتا تو بی جے پی کے پاس کوئی انتخابی موضوع نہیں ہوتا۔'

مزید پڑھیں:دہلی اسمبلی انتخابات: لائیو اپڈیٹ

وہیں انہوں نے کہا کہ پچھلے انتخابات کے مقابلے میں اس بار عام آدمی پارٹی کی ووٹنگ میں اضافہ ہوگا۔

واضح رہے کہ سوربھ بھردواج گریٹر کیلاش سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار ہیں۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details