مرکزی وزیردفاع نے مزید کہا کہ مستقبل کو دیکھ کر پالیسیوں میں تبدیلی کی جاتی ہے اور آگے ہم بھی مستقبل کو دیکھتے ہوئے کسی اور فیصلے پر پہنچ سکتے ہیں۔
بھارت کی نیوکلیائی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ - وزیردفاع
وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ 'نیوکلیائی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل' کی بھارتی پالیسی میں ابتک کسی طرح کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مستقبل میں کیا ہوگا یہ کہنا ابھی مشکل ہے۔
بھارت کی نیوکلیائی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ
راجناتھ سنگھ نے غالباً یہ اشارہ بھی دیا کہ مستقبل میں اس پالیسی پر تبدیلی کے امکان سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ان کے اس بیان کے کئی معنے نکالے جا رہے ہیں تاہم، اس پر مزید انہوں نے کچھ کہنے سے انکار کردیا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:51 AM IST