اردو

urdu

ETV Bharat / state

'دہلی میں ہمیشہ کام کرنے والی حکومت بنتی رہے'

دہلی اسمبلی الیکشن میں ملی واضح اکثریت کے بعد اروند کیجریوال نے تیسری دفعہ وزیر اعلیٰ عہدے کی حلف لیا۔ وہیں اس دوران کئی ایسے لوگ جو رام لیلا میدان میں حلف برداری تقریب میں شامل ہونے کے لیے اندر نہیں جا سکے۔ لیکن ان لوگوں کو کوئی رنج نہیں ہے۔

حلف برداری تقریب میں داخل نہیں ہونے والوں کو کوئی رنج نہیں
حلف برداری تقریب میں داخل نہیں ہونے والوں کو کوئی رنج نہیں

By

Published : Feb 16, 2020, 5:10 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:03 PM IST

ان کا کہنا ہے کہ ہم سبھی تو اروند کیجریوال ہیں اور ہمیں خوشی ہے کہ وہ تیسری دفعہ دہلی کے وزیر اعلیٰ بن گیے ہیں۔

حلف برداری تقریب میں داخل نہیں ہونے والوں کو کوئی رنج نہیں

وہیں تیسری دفعہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے رہے اروند کیجریوال کو حلف لیتے ہوئے رام لیلا میدان میں دیکھنے کے لیے نہیں جانے نہیں پائے لوگوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ جس طرح سے اروند کیجریوال نے صحت، تعلیم وغیرہ شعبے میں کام کیا ہے وہ اسی طرح اپنے اس مدت میں بھی جاری رکھیں گے۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے علاوہ اس تقریب میں شامل ہونے کے لیے آئے لوگوں نے کہا کہ ابھی پانچ سال کے لیے وزیر اعلیٰ بن رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ اگلے کئی برس تک وزیر اعلیٰ بنے رہیں گے اور ایک دن وہ ملک کے وزیر اعظم بنیں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details