وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے یہ اعلان کیا۔
تینوں افواج کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کے لئے اس فیصلے کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جا رہا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے یہ اعلان کیا۔
تینوں افواج کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کے لئے اس فیصلے کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جا رہا تھا۔
مسٹر مودی نے کہا کہ مختلف فوجی ضررتوں کو دیکھتے ہوئے یہ عہدہ ضروری ہے۔ اسے دیکھتے هے جلد ہی یہ انتظام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے تینوں فوجوں کو اعلی سطح اور ایک قیادت جہاں جس کے نیچے تینوں فوج مل کر مہمات کو انجام دیں گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ 'اس سے تینوں فوجوں میں تال میل بڑھے گی اور وہ کامیابی کے ساتھ دفاعی تیاریوں کو منظم کر سکیں گے۔ وزارت دفاع میں اس سسٹم کو لاگو کرنے کے لئے طویل عرصہ سے غوروخوض چل رہا تھا'. انہوں نے کہا کہ 'حکومت افواج کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔'