اردو

urdu

ETV Bharat / state

مشن شکتی سے بھارت کو کیا فائدہ؟ - لائیو سیٹیلائٹ

بھارت خلا میں اپنے اینٹی میزائل سے لائیو سیٹیلائٹ کو مار گرانے کے بعد خلا میں مہا شکتی کی فہرست میں اپنا نام درج کرلیا ہے۔

جانئے کیا ہے مشن شکتی؟

By

Published : Mar 27, 2019, 8:09 PM IST

اینٹی میزائل سے لائیو سیٹیلائٹ کو مار گرانے کے بعد بھارت ان چار ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنھوں نے اس طرح سے لائیو سیٹیلائٹ کو مار گرانے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

اس سے قبل امریکہ میں پہلی بار سنہ 1958، سوویت سوسائسٹ ریگولکس (یو ایس ایس آر) یونین نے 1964 جبکہ 2007 میں چین نے اس کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

مشن شکتی سے بھارت کو کیا فائدہ؟

سنہ 2007 میں چین کی طرف سے کامیاب تجربہ کے بعد بہت سے ممالک نے اس اقدام کی تنقید کی تھی اور خلا میں زیادتی میں ملوث ہونے کے سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی گئی تھی۔
وزیر اعظم مودی نے قوم کے نام خطاب میں کہا کہ میزائل بھارت کے خلا میں نئی طاقت بخشے گی۔ اس سے کسی بین الاقوامی قانون یا معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہورہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details