اس بلاک پر میٹرو ٹرین سست رفتار سے چل رہی ہے۔
دہلی: بلیو لائن پر میٹرو سروس متاثر - دہلی میٹرو کی بلو لائن
دہلی میٹرو کی بلیو لائن پر قرول باغ سے راجندر پیلیس کے درمیان ٹریک کی مرمت کی وجہ سے پیر کو میٹر و سروس متاثر رہی۔
دہلی: بلو لائن پر میٹرو سروس متاثر
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے اپنے سرکاری ٹوئٹر پیج پر کہا کہ 'قرول باغ سے راجندر پیلیس کے درمیان مرمت کی وجہ سے یہاں میٹرو سست رفتار سے چلے گی۔ مسافروں کو ہورہی پریشانی کے لئے افسوس ہے۔'
اس سے پہلے دہلی میٹرو نے کہا تھا کہ 'راجیو چوک سے راجندر پیلیس کے درمیان میٹرو ٹرین کی رفتار سست رہے گی اور دیگر لائنوں پر سروس معمول کے مطابق ہے۔'