جنرل راوت کو بھارت کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ وہ آج آرمی چیف کی حیثیت سے تین سال کے عرصے کے بعد ریٹائر ہوئے۔
لیفٹیننٹ جنرل ناراونے اس وقت آرمی کے نائب چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ستمبر میں آرمی چیف کے نائب چیف کی حیثیت سے قبل لیفٹیننٹ جنرل ناراونےآرمی کے مشرقی کمانڈ کی سربراہی کر رہے تھے جو چین کے 4000 کلو میٹر سرحد پر تھا۔
ناراونےنے راشٹریہ ریفلز بٹالین جموں و کشمیر میں بھی اپنے خدمات انجام دئے ہے۔
لیفینٹ جنرل سری لنکا میں انڈین پیس کیپنگ فورس میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔