دارالحکومت دہلی میں مسلسل کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان دہلی حکومت نے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کی مدد طلب کی ہے۔
اس سلسلے میں نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ایک خط لکھا ہے۔

سسودیا نے لکھا ہے کہ فوج آکسیجن سلنڈر سے لے کر دوسری چیزوں تک ہر چیز میں ہماری مدد کریں۔
سسودیا نے خط کے ذریعہ یہ بھی کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ آکسیجن ٹینکر فوج کے ذریعے دہلی کو دستیاب کرایا جائے۔ جس طرح ڈی آر ڈی او نے ایک ہسپتال تیار کیا ہے، اسی طرح مزید اسپتال بھی تیار کیے جائیں۔