ایئرایوی ایشن سکیورٹی کی نظر جب مشکوک حالت میں گھوم رہے سخص پر پڑی تب سکیورٹی اہلکار حرکت میں آئے اور نوجوان سے پوچھ تاچھ شروع کر دیا۔
نوجوان نے وستارہ ایئر لائنس کی منسوخ ٹکٹ کو دکھاتے ہوئے بتایا کہ ' وہ گرل فرینڈ کو چھوڑنے آئے ہیں جو چائنا اسٹرن ایئر لائنز سے شنگھائی جا رہی ہے۔
گرل فرینڈ کو چھوڑنے آیا نوجوان ہوائی اڈے سے گرفتار - tresspasing
اندراگاندھی بین اقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 پر اس وقت ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا جب وہ مشکوک حالت میں وہاں تفریح کر رہا تھا۔
فائل فوٹو
پوچھ تاچھ کے بعد نوجوان کو دیگر قانونی کارروائی کے لئے دلی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
پولیس نے نوجوان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لیا ہے۔