اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوک سبھا بجٹ سیشن کا اختتام

لوک سبھا کے بجٹ سیشن کا اتوار کو اختتام ہو گیا۔

لوک سبھا بجٹ سیشن کا اختتام
لوک سبھا بجٹ سیشن کا اختتام

By

Published : Mar 30, 2020, 9:49 AM IST

لوک سبھا سکریٹریٹ نے کل دیر رات بتایا کہ صدر رام ناتھ کووند نے 17 ویں لوک سبھا کے 31 جنوری کو شروع ہونے والے تیسرے سیشن کا اتوار کو ختم کرنے کا حکم دیا۔

اس سیشن میں کل 23 اجلاس ہوئے۔کورونا وائرس کووڈ۔ 19 کے پیش نظر 23 مارچ کو بغیر بحث کے مالیات بل منظور کرا کر طے پروگرام سے پہلے ہی ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔

پہلے جاری پروگرام کے مطابق ایوان کا اجلاس 3 اپریل تک ہونا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details