اردو

urdu

ETV Bharat / state

شراب کی دوکان، پولیس کا لاٹھی چارج

لاٹھی چارج کے بعد بھی لوگ شراب لینے کے لیے ٹوٹ پڑے، اور مہلک وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے معاشرتی دوری کا پاس نہیں کیا۔

By

Published : May 6, 2020, 4:52 PM IST

لاٹھی چارج کے بعد بھی لوگ شراب لینے کے لیے ٹوٹ پڑے، اور مہلک وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے معاشرتی دوری کا پاس نہیں کیا
لاٹھی چارج کے بعد بھی لوگ شراب لینے کے لیے ٹوٹ پڑے، اور مہلک وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے معاشرتی دوری کا پاس نہیں کیا

قومی دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز گلاب باغ کے علاقے میں سرکاری شراب کی دوکان پر شراب لینے لینے کے لیے ہزاروں لوگوں کی بھیڑ نے معاشرتی دوری کے قواعد کو نظرانداز کیا۔

خیال رہے کہ پولیس کے پر لاٹھی چارج کرنے کے بعد بھی لوگ واپس آئے اور دوبارہ وہی کیا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا۔

واضح رہے کہ جب سے دہلی میں شراب کے ٹھیکوں شراب خریدو فروخت کی اجازت دی گئی ہے اس وقت سے ہی معاشرتی دوری کا لحاظ نہیں کیا جارہا ہے۔

لاٹھی چارج کے بعد بھی لوگ شراب لینے کے لیے ٹوٹ پڑے، اور مہلک وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے معاشرتی دوری کا پاس نہیں کیا

واضح رہے کہ یہ شمالی دہلی کے گلاب باغ علاقے کا تازہ ترین واقعہ ہے، جہاں ہزاروں کی تعداد میں شرابی شراب لینے کے لیے ایسے ٹوٹ پڑے ہیں جیسے کہ امرت بٹ رہا ہو۔

ہزاروں افراد پر منحصر لوگوں کا ہجوم روزانہ کی طرح صبح کے 5 بجے سے شراب کی دکان کے باہر آنا شروع ہوگئے، اور جیسے ہی دکان کھلی تو لوگوں نے اپنا آپا کھو دیا، اور یہ بھول گئے کہ پچھلے قریب ڈھائی ماہ لوگ جس وبا کے پیش نطر گھروں میں قید ہیں، وہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details