اردو

urdu

ETV Bharat / state

کووند نے نیلم سنجیو ریڈی کو گلہائے عقیدت پیش کیے - former president of india neelam sanjeev reddy

صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے سابق صدر نیلم سنجیو ریڈی کو ان کے یوم پیدائش پر منگل کو یاد کیا۔

Kovind paid tributes to Neelam Sanjeev Reddy
کووند نے نیلم سنجیو ریڈی کو گلہائے عقیدت پیش کیے

By

Published : May 19, 2020, 11:35 PM IST

مسٹر کووند نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ مختصر پروگرام میں آنجہانی لیڈر کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کرکے انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details