جامعہ ملیہ اسلامیہ (Jamia Millia Islamia)کے دو طلبا ملک بھر سے منتخب کیے جانے والے ان 50 طلبا میں شامل ہیں جنہوں نے کوہیما کے مطالعاتی دورے میں حصہ لیا تھا۔ ناگالینڈ میں ان کا انتخاب عمل میں آیا۔ یہ انتخاب ہم نصابی سرگرمیوں اور پروگرامز میں شرکت کی بنیاد پر سیاحت کی وزارت اور بھارت کی یونیورسٹیز کی ایسوسی ایشن کے طے کردہ معیار پر مبنی ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: