اردو

urdu

ETV Bharat / state

صدر جمہوریہ کو تعارفی دستاویزات پیش کیے گئے - مکیسیکو کے سفیر فیڈیریکو سلاس

بھارت میں پانچ ممالک کے نئے سفیروں نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کو اپنے تعارفی دستاویزات پیش کیے۔

صدر جمہوریہ کو تعارفی دستاویزات پیش کیے گئے

By

Published : Oct 3, 2019, 3:27 PM IST

دہلی میں راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں فرانس، ڈنمارک، یوروپی یونین، میکسیکو اور قزاقستان کے سفیروں نے تعارفی دستاویزات کووند کو پیش کیے۔
ان سفیروں میں ڈنمارک کے سفیر فریڈی سوانے، فرانس کے سفیر ایمانوئل لینن، یوروپی یونین کے سفیر اوگو استوتو، مکیسیکو کے سفیر فیڈیریکو سلاس اور قزاقستان کے سفیر ایلرن المبیئف شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details