اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کا اعلی سطحی اجلاس

بی جے پی کی ذیلی تنظیموں کے عہدے داران کی آج قومی دارالحکومت دہلی میں اعلی سطحی میٹنگ ہورہی ہے ، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہونے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔

By

Published : Jul 7, 2019, 10:51 AM IST

بی جے پی کا اعلی سطحی اجلاس



بی جے پی کے کارگزار صدر جگت پرکاش نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی اس اجلاس میں شرکت کی توقع ہے۔
یہ اجلاس بی جے پی کے مرکزی ہیڈکارٹر میں منعقد ہوگا۔

بی جے پی کا اعلی سطحی اجلاس
اس میٹنگ کا کیا ایجنڈہ طئے کیا گیا ہے ۔ اس کے لیے تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details