قومی دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح ہلکی بارش ہوئی ، گزشتہ رات موسم میں تبدیلی دیکھنے کو ملی اور تیز بارش، آسمانی بجلی کے ساتھ آغاز ہوا۔ اس دوران وجے چوک پر لوگوں نے اپنے انداز میں اس بارش کا لطف اٹھایا۔
دہلی: بارش سے گرمی میں راحت - دہلی
دہلی میں کئی دنوں کے بعد اتوار کی صبح بارش ہوئی۔ اس بارش نے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے راحت بخشی۔ ہلکی بارش میں دہلی کے عوام نے اس سے لطف اٹھانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا۔
دہلی: بارش نے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے راحت بخشی
یہ بھی پڑھیں: چھترپور: راج پور خورد ایکسٹینشن کی اہم سڑک کی خستہ حالت
مارننگ واک پر نکلنے والے افراد اور سائیکل چلانے والے نوجوان مرد اور خواتین صبح سویرے بارش سے لطف اندوز ہوئے۔ کچھ لوگوں نے بارش کی توقع میں چھتریوں کو اپنے ساتھ لے لیا تھا، اور کچھ لوگوں نے چل چلاتی بارش کی تیز گرمی سے لطف اٹھایا۔ کئی دنوں کے بعد اس بارش نے لوگوں کو گرمی سے راحت بخشی ہے۔