اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہریانہ میں تین مراحل میں اسکول کھلیں گے؟

ہریانہ کے وزیر تعلیم کنورپال گوجر نے جانکاری دی ہے کہ جولائی کے مہینے میں اسکول کھولنے کا خیال ہے، تو وہیں ریاست میں تین مرحلے میں اسکول کھولے جائیں گے۔

By

Published : Jun 4, 2020, 12:54 PM IST

ہریانہ میں تین مرحلے میں اسکول کھلیں گے؟
ہریانہ میں تین مرحلے میں اسکول کھلیں گے؟

ہریانہ کے وزیر تعلیم کنورپال گوجر نے کہا کہ اسکول کھولنے کے معاملے میں ریاستی حکومت کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دسویں ، گیارہویں ، بارہویں کلاس پہلے کھلیں گی، چھٹی سے نویں کلاس اس کے بعد کھولے جائیں گے۔

تیسرے مرحلے میں پہلی سے پانچویں تک کی کلاسز کھولی جائیں گی۔

ہریانہ میں تین مرحلے میں اسکول کھلیں گے؟

وزیر تعلیم نے کہا کہ اس تجربے کے لئے پہلے ڈیمو اسکول کھولے جائیں گے جس میں پہلے روز 50 فیصد بچوں کو بلایا جائے گا اور باقی بچوں کو دوسرے دن بلایا جائے گا اور اسی ترتیب کو آگے بڑھایا جائے گا۔

یہ فیصلہ ریاستی حکومت نے لیا ہے۔ واضح رہے کہ اس اسکول کو تین مراحل میں کھولے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details