قومی دارالحکومت دہلی میں ٹھنڈ کا قہر جاری The Cold Snap Continues ہے۔ایسے موسم میں آمد ورفت کےلیے لوگ میٹرو میں سفر Travel in Metroکرنا زیادہ پسند کرتے ہیں،لیکن دہلی میٹرو کل یعنی جمعرات کو یلو لائن پر گرین پارک اور قطب مینار کے درمیان سروس بند رہے گی۔دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے ٹویٹ کرکے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
Delhi Metro Tweet: گرین پارک۔ قطب مینار میٹرو سروس آج بند رہے گی - دہلی کی خبریں
گرین پارک اور قطب مینار Green park-Qutub minar کے درمیان سروس بند رہے گی۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن Metro Rail Corporation نے ٹویٹ کرکے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
گرین پارک۔ قطب مینار میٹرو سروس آج بند رہے گی
یلو لائن پر گرین پارک اور قطب مینار کے درمیان کوئی سروس نہیں No service between Green Park and Qutub Minar Today ہوگی۔ اس دوران حوض خاص مالیویہ نگر اور ساکیت اسٹیشن بند رہیں گے۔در اصل دہلی میٹرو کے یلو لائن روٹ پر پہلے سے ہی پلان کیا گیا ۔ کام کیا جائے گا۔ اس وجہ سے گرین پارک اور قطب مینار کے درمیان میٹرو اسٹیشن بند رہیں گےحالانکہ اس دوران گرین پارک اور قطب مینار میٹرو اسٹیشن کے درمیان فیڈربس سروس جاری رہی گی۔ اس بات کی جانکاری دہلی میٹرو کے ذریعہ دی گئی ہے۔