نئی دہلی: سینئر ترین الیکشن کمشنر راجیو کمار کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کا نیا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون و انصاف نے جمعرات کو یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ Rajiv Kumar Appointed as Chief Election Commissioner
Rajiv Kumar Appointed Next CEC: راجیو کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر - Rajiv Kumar appointed next CEC, to assume charge on May 15
الیکشن کمیشن آف انڈیا کا نیا چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار مقرر کیے گئے۔ وہ سبکدوش ہونے والے چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا کی جگہ لیں گے۔ چندرا کی مدت کار 14 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔ Rajiv Kumar Appointed as Chief Election Commissioner
راجیو کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کئے گئے
مزید پڑھیں:
وزارت نے بتایا کہ کمار کی تقرری 15 مئی سے مؤثر ہوگی۔ وہ سبکدوش ہونے والے چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا کی جگہ لیں گے۔ چندرا کی مدت کار 14 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔
یواین آئی۔
Last Updated : May 12, 2022, 8:01 PM IST