وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، کانگریس کے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد، ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ڈیرک اوبرائن، اکالی دل کے رہنما نریش گجرال، نیشنل کانفرنس کے عمرعبداللہ سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے قد آور رہنما میٹنگ میں شامل ہونے پہنچ چکے ہیں۔
نئی دہلی میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر میں آل پارٹی میٹنگ شروع - نریش گجرال
وزیر خارجہ ششما سوراج میٹنگ سے پہلے پہنچیں۔ اس کے فورا بعد وزیر مالیات ارون جیٹلی پہنچے۔
فائل فوٹو
یہ میٹنگ وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج اس لئے یہاں طلب کی ہے تاکہ پاکستان میں پناہ لیے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بھارت کے ذریعہ کئے گئے حملے پر تمام سیاسی پارٹیوں سے مشورے کیے جائیں اور ان سے متفقہ تجاویز لی جاسکیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔