اردو

urdu

ETV Bharat / state

Delhi Liquor Policy Scam دہلی شراب پالیسی معاملے میں پہلی گرفتاری، سی بی آئی نے ملزم وجے نائر کو گرفتار کر لیا۔ - سی بی آئی نے ملزم وجے نائر کو گرفتار کر لیا

وجے نایر کی گرفتاری پر بی جے پی نے دہلی کی عام آدمی پارٹی کو اس معاملہ میں گھیرا ہے ، بی جے پی کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ ابھی ابھی میڈیا سے یہ پتہ چلا ہے کہ وجے نایرکو گرفتار کر لیاگیا ہے ،آگے لکھا گیا ہے کہ منیش سسودیا ابھی شروعات ہوئی ہے بہت جلد آپ کی اور اروند کیجریوال کی تمنا پوری ہوگی۔arrested by CBI over corruption charges

CBI
CBI

By

Published : Sep 27, 2022, 9:47 PM IST

دہلی کی شراب پالیسی معاملہ میں سی بی آئی نے پہلی گرفتاری کی ہے ،اس معاملہ میں سی بی آئی نے وجے نایر نامی شخص کو گرفتار کیا ہے ۔وہ ایک انٹرٹینمنٹ اور ایونٹ میڈیا کمپنی کے سابق سی ای او ہیں۔arrested by CBI over corruption charges

ای ڈی نے ان کے متعدد ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی ہے ،انہیں کے اس مبینہ گھوٹالہ کا اہم ملزم بتایاجارہا ہے،وجے نایر نام کے ایک انٹر ٹینمنٹ اور میڈیا ایونٹ کمپنی کے سابق سی ای او ہیں۔

وجے نایر کی گرفتاری پر بی جے پی نے دہلی کی عام آدمی پارٹی کو اس معاملہ میں گھیرا ہے ،لکھا گیا ہے کہ ابھی ابھی میڈیا سے یہ پتہ چلا ہے کہ وجے نایرکو گرفتار کر لیاگیا ہے ،آگے لکھا گیا ہے کہ منیش سسودیا ابھی شروعات ہوئی ہے بہت جلد آپ کی اور اروند کیجریوال کی تمنا پوری ہوگی۔

مزید پڑھیں:Congress Protest Against Liquor Policy in Delhi: شراب کے ٹھیکوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج

بی جے پی رہنما کپل مشرا نے لکھا کہ وجے نایر کی گرفتاری شراب گھوٹالہ کا ہر سچ سامنے آئیگا ،مشرا نے یہ دعوی کیا ہے کہ وجے نایر کے تعلقات وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details