اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی کے دو مقامات پر آتشزدگی - آتشزدگی سے 3 افرد زخمی

قومی دارالحکومت دہلی کے نریلا انڈسٹریل ایریا کے دو فیکٹریوں میں آگ لگی ہے۔

دہلی کے دو جگہوں پر آتشزدگی
دہلی کے دو جگہوں پر آتشزدگی

By

Published : Dec 24, 2019, 12:48 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے نریلا میں جوتا اور پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگی ہے جس میں 20 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

دہلی کے دو جگہوں پر آتشزدگی

وہیں بتایا جارہا ہے کہ فیکٹری میں رکھے ہوئے سلنڈر میں دھماکہ ہوا تھا۔ جس کی وجہ سے فائر بریگیڈ کے عملہ زخمی ہوئے ہیں۔ فی الحال آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

مذید پڑھیں: ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

وہیں دارالحکومت دہلی میں آگ کی وجہ سے حادثات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ آج یعنی منگل کی صبح ناریلا انڈسٹریل ایریا میں واقع جوتا اور پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگی ہے۔

واضح رہے کہ ایک فیکٹری میں زبردست سلنڈر دھماکہ ہوا۔ جس کی وجہ سے تین فائر مین زخمی ہوئے، جنہیں نذدیک ہی میں واقع ستیہ وادی راجہ ہریش چندر ہسپتال میں منتقل کرایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details