واضح رہے کہ زیادہ تر ایکزٹ پولز نے دعوی کیا ہے کہ عام انتخابات میں این ڈی اے واضح اکثریت حاصل ہوگی اور نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے۔
ایکزٹ پول سے مسلمانوں میں بے چینی - delhi
ایگزٹ پول سے مسلم سماج میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں اب آئندہ پانچ سالوں کے لیے جان و مال کا ڈر ستا رہا ہے۔
ایکزٹ پول سے مسلمانوں میں بے چینی
کئی مسلم نوجوان اب یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آئندہ پانچ سالوں میں کہیں وہ بھی ہجومی تشدد کا نشانہ نہ بن جائیں۔
ایسے ہی کچھ نوجوانوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ ان کے دل میں کس بات کا خوف ہے، وہ کس بات سے سہمے ہوئے ہیں اور بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد ان کی زندگی پر کیا اثرات نمایاں ہو سکتے ہیں۔