اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنگھو بارڈر پر مشکوک نوجوان، کسانوں کا ردعمل

گزشتہ شب سنگھو بارڈر پر ایک مشکوک نوجوان کو پکڑا گیا جس پر الزام ہے کہ وہ کسان تحریک کو نقصان پہنچانے، بدنام کرنے اور کسان رہنماؤں کو قتل کرنے جیسے خطرناک ارادے لے کر آیا تھا۔

کسانوں کا ردعمل
کسانوں کا ردعمل

By

Published : Jan 23, 2021, 12:05 PM IST

مشتبہ نوجوان کے پکڑنے کے بعد پریس کانفرنس میں کسان رہنما راکیش ٹکیت نے مذکورہ نوجوان کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

مشتبہ نوجوان کے پکڑے جانے پر کسانوں کا ردعمل

راکیش ٹکیت نے بتایا کہ فی الحال نوجوان کی شناخت اس لیے مخفی رکھی گئی ہے تاکہ اسے کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچے کیوں کہ اس معاملے میں تحقیقات کر کے ان افراد تک پہنچنا ہے جنہوں نے اس کو یہ کام سونپا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details