انہوں نے کہا کہ 'ہمارے ملک میں سیکولرزم کا یہی مطلب ہے کہ تمام مذاہب کا یکساں احترام کیا جائے اور یہ آئین کی بنیادی اقدار میں سے ایک ہے'۔
'نفرت کے ساتھ ترقی کا کوئی فائدہ نہیں' - سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے نومنتخب امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اپنے پہلے انٹرویو میں ملی و ملکی مسائل پر کھل کر بات کی۔
jih
انہوں نے کہا کہ 'نفرت پر مبنی بیانات ہوتے رہیں گے، ہجومی تشدد کا سلسلہ جاری رہے گا اور آپ بریج بنائیں گے، ایئرپورٹ بنائیں گے تو اس کا کیا فائدہ ہوگا؟'