اردو

urdu

ETV Bharat / state

آرمی میز میں سابق افسر بغیر اجازت داخل

دہلی کینٹ میں واقع آرمی کی میز میں غیر قانونی طریقے سے گھسنے کی وجہ سے ایک شخص کو فوج نے پکڑ لیا ہے۔

آرمی میز میں گھسے سابق افسر

By

Published : Nov 2, 2019, 3:08 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:11 PM IST

فوج نے اس کی اطلاع دہلی پولیس کو دی جس کے بعد دہلی پولیس کی اسپیشل سیل اور آئی بی کی متحدہ ٹیم دہلی کینٹ تھانے میں ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

ابتدائی تفتیش میں پتا چلا ہے کہ وہ آرمی کے سابق افسر رہے ہیں۔فی الحال وہ امریکہ میں رہتے ہیں، یہاں پر غیرقانونی طریقے گھسنے کے معاملے میں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل آئی بی کی ٹیم مشترکہ طور سے پوچھ گچھ کررہی ہےیہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہےکہ وہ میز میں کیوں گئے تھے۔

اسپیشل سیل کے ڈی سی پی پرمود کوشواہا نے بتایا کہ پکڑے گئے شخص پہلے فوج میں افسر رہے ہیں وہ فی الحال سبکدوشی کے بعد وہ امریکہ میں رہائش اختیار کرلیے ہیں۔

Last Updated : Nov 2, 2019, 8:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details