اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ہر مسلمان اور ہندو بی جے پی کو شکست دینا چاہتا ہے' - AAP

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ دہلی پارلیمانی سیٹوں پرعاپ بمقابلہ بی جےپی ہے۔

سنجے سنگھ ۔ رکن پارلیمان، عام آدمی پارٹی

By

Published : Apr 30, 2019, 3:00 PM IST

سنجے سنگھ کا کہنا تھا:' اس بار ہر مسلمان ہر ہندو اور ہر امن پسند بی جے پی کو شکست دینا چاہتا ہے۔

سنجے سنگھ ۔ رکن پارلیمان، عام آدمی پارٹی ویڈیو


انہوں نے مزید کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان براہ راست لڑائی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اس لڑائی میں کہیں نہیں ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details