اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں تعلیم میں بہتری کے لیے خصوصی اجلاس

بلاک تعلیم افسر نریندر سنگھ پوار نے تعلیم کی ضرورت اور انفرادیت پر روشنی ڈالی اور ڈراپ آؤٹ ریٹ کو کم کرنےکے لیے والدین کو بیدار کیا۔

نوئیڈا میں تعلیم میں بہتری کے لیے خصوصی اجلاس

By

Published : Sep 5, 2019, 8:48 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:16 PM IST




وہیں اشوک کمار نے بتایا بچوں کے تعلیم کے لئے جتنی ذمہ داری ایک استاد کی ہے اتنی ہی ذمہ داری والدین کی بھی ہے۔'' اگر سرپرست آگاہ اور شعوری طور پر بیدار ہوں گے تو بچے کے سیکھنے کی رفتار اتنی ہی تیز ہوگی۔''
اس موقع پر ایڈوکیٹ امید نے والدین نے اپنے اپنے بچوں پر گھر پر توجہ دینے کے درخواست کی۔ آزاد ماسٹر نے بچوں کو باقاعدہ اسکول بھیجنے اور گھر پر ان کے ہوم ورک کو سنجیدگی سے دیکھنے کے لیے کہا۔

بابوپردھان اور عمران تیاگی نے اسکول کو تعاون دینے اور اسکول کو اپنا سمجھ کر اس میں تعاون کرنے کے لیے کہا کہ، اسکول ہمارا ہے اور اس میں اگر کوئی نقصان ہوتا ہے تو وہ گاؤں کی ذمہ داری ہے۔

اس کے علاوہ اکرم نیتا جی حقیقت خان، ننھے خان وغیرہ نے اپنے اپنے خیالات رکھے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 12:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details