کمیشن نے اپنے انتخابی مبصرین کی رپورٹ کی بنیاد پریہ فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 18 اپریل کو ووٹنگ کے لیے ماحول سازگار نہیں ہے کیونکہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کافی خراب ہے۔
کمیشن نے اپنے انتخابی مبصرین کی رپورٹ کی بنیاد پریہ فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 18 اپریل کو ووٹنگ کے لیے ماحول سازگار نہیں ہے کیونکہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کافی خراب ہے۔
کمیشن نے اب 18 اپریل کے بجائے 23 اپریل کو یہاں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کی قیادت میں ایک وفد نے تریپورہ میں بی جے پی کے کارکنان کے ذریعہ ماحول خراب کرنے، تشدد کرنے اور رائے دہندگان کو دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا تھا۔